A Journey from Subject to Citizen
A Journey in Jammu Kashmir & Allied areas (JKA)............................ from Subject to Citizen .........autocracy to democracy .........Dogra Raaj to Awaami Raaj .........1947 CE to........................... #WhiteFlags #Neutrality #WaterManagement #MirpurtoLondonviaCentralAsia
Visitors
Monday, 1 June 2026
Daily Diary (DD) - Day 152 of 2026
Sunday, 31 May 2026
Daily Diary (DD) - Day 151 of 2026
مکالمہ کے دور کا آغاز اے جے کے میں
بادشاہ کی رعایا سے ریاستی حق دار تک
ہجوم سے اسمبلی تک
تقریر سے تحریر تک
دھرتی سے دنیا تک
ریاستی عوامی رائے سروے رپورٹ - اے جے کے 1.0
جو 13 جولائی 2017 میں سیول سوسائٹی فورم - اے جے کے کی تقریب میں پیش ہوئی ڈڈیال میں اور اس کے نتیجے میں راولاکوٹ کی روزنامہ مجادلہ میں شائع ہوئی، جس کے نتیجے میں وہ اخبار آج تک بند ہے۔اس کے بعد ہم نے مکالمہ کے اوپر کام شروع کیا، اسی 13 جولائی 2017 کو۔۔
اندرونی اور بیرونی حکمتِ عملی سے ہمیں اپنی دھرتی میں ہی دبانے کی کوشش کی گئی اور بی بی سی (برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن)کے سوال پر پاکستان کے عملی طور پر مقتدر ریاستی ادارے نے اس کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھا۔
آج 31 مئی 2026 کو پختہ انداز میں محسوس ہوا کہ اب ہماری قوم ناپ تول کے اور شفافیت کے ساتھ مکالمہ کے لیے تیار ہے۔ اس قوم (اے جے کے کے خطے کے لوگوں) نے عوامی شعور
(public awareness)
اور عوامی متحرک سازی
(public mobilisation)
میں ایک برتری حاصل کی ہے، مظفرآباد کے نظام پر بھی اور اسلام آباد کے نظام پر بھی۔
اب انہوں نے وقت کی ضرورت کے مطابق ماہانہ مکالمہ میں شریک ہونا ہے تحقیق، تحریر، تحمل اور مختصر تقریر کے ساتھ۔ تاکہ یہ نظام کی پیچیدگیوں پر عبور حاصل کرے اور دنیا کے ساتھ مکالمہ کے لیے تیار ہو۔
ایک اندرونی معاہدے کے ذریعے ہی دنیا کے ساتھ معاہدہ کرنے کا موقع ہمیں ملے گا، جو 78 سال سے ناپید ہے۔
جموں کشمیر اور متحدہ علاقہ جات (جے کے اے) میں مستقل امن کی حکمت عملی بھی یہی اسی دھرتی میں ہے، جو باقی دنیا یہاں منتقل کرنے میں ناکام رہی، اسی 78 سال سے۔
#RightsMovementAJK
#JAAC
#InternalPublicContractAJK
#Dogma2DialogueJKA
JKA PUBLIC AGENCY نوٹ: #U222531052026
....
Saturday, 30 May 2026
Friday, 29 May 2026
Daily Diary (DD) - Day 149 of 2026
Thursday, 28 May 2026
Daily Diary (DD) - Day 148 of 2026
Wednesday, 27 May 2026
Daily Diary (DD) - Day 147 of 2026
0504hrs:
On this day of Eid we (3 of my co-citizens including my son and I) find ourselves waking up in Bagh rather than our respective homes in Sehnsa, Panjera & Khuiratta. A meeting with the incumbent 'prime minister' of AJK - that should have taken place when we were a matter of a few feet away in Muzaffarabad yesterday - has to be happen at least 140 kilometres away in the 'PM' s home village of Palangi (Mumtazabad) today. The distance from home in Sehnsa is another 140 or so kilometres away, where I should be with the rest of my family, as the PM is with his family.
This is just one more example of why there is almost zero governance in this territory. I have to meet him as I want to save lives in this utterly peaceful rights movement, that began just over 3 years ago and is swelling towards a genuinely free government (free from outside interference and equally responsible along with its citizens).
Here's the interview (courtesy Awam ki Awaz):
Tuesday, 26 May 2026
Daily Diary (DD) - Day 146 of 2026
Monday, 25 May 2026
Daily Diary (DD) - Day 145 of 2026
Sunday, 24 May 2026
Daily Diary (DD) - Day 144 of 2026
Saturday, 23 May 2026
Daily Diary (DD) - Day 143 of 2026
جموں کشمیر کی دائمی تقسیم اور انضمام کا پرامن، اخلاقی، قانونی (تحقیقی) اور جمہوری (سیاسی)
تریاق و تدبیر
ہم 21 سال سے تحقیقی بنیادوں پر تیاری کر رہے ہیں، برطانوی پارلیمنٹ کے فلور پر ایک ڈیبیٹ کے لیے، جو جموں کشمیر اور متحدہ علاقہ جات کی عوام کے حقِ حکمرانی (کو غیر قانونی طور پر محروم کرنے) کے موضوع پر ہو۔
موجودہ برطانوی پارلیمنٹ کے بزرگوں نے 1947 میں اپنے ہی بنائے ہوئے قانون (قانونِ آزادیِ ہند) کی خلاف ورزی کرتے ہوئے, انڈیا اور پاکستان کو ہر قسم کی سہولت فراہم کی: ریاست جموں کشمیر میں مداخلت (کرنے) کے لیے۔ یہ یاد رہے کہ اسی برطانوی پارلیمنٹ کے ذریعے انڈیا اور پاکستان وجود میں آئے تھے۔
اس عمل کا آغاز ایک ایسا (ڈیبیٹ) مکالمہ کی صورت میں ہو، جو اس دھرتی سے جنم لیتا ہو.... اور یہاں کے لوگوں کے ذریعے ناپ تول کر، اس کو تحریری شکل دے کر، ہر اس گاؤں (انتظامی موضع) کے عوام کے ذریعے، ان سب برطانوی پارلیمانی نمائندوں
(UK MPs)
سے رابطہ کیا جائے، جن کے بنیادی گاؤں اور آباؤ اجداد کا تعلق جموں کشمیر اور متحدہ علاقہ جات کی دھرتی سے ہو۔
ایک سٹیج پر جا کر ان تاریکِ وطن برطانوی پارلیمنٹ کے ممبران کو یہاں آزاد جموں و کشمیر میں آنے کی دعوت بھی دینی پڑے گی۔ لندن یہاں پر اثر انداز ہے لگ بھگ 3 صدیوں سے، اس کی ایک حصے کی ذمہ داری ہے یہاں، باقی ذمہ داری ہم پہلے بھی لیتے آئے ہیں (ذاتی طور پر 21 سال سے) اور آگے ہم سب ہم وطن بھی لیں گے۔ ہم مظفرآباد اور اسلام آباد کو عبور کر چکے ہیں، ابھی ہم اپنی انا کو سنبھالنے کی کوش کر رہے ہیں، جو مشق ہمیں تیار کرے گی دنیا کے ساتھ معاہدہ کرنے کے لیے، بشمول اقوامِ متحدہ، اگر ایسا کچھ قابلِ عمل ہوا تو۔
JKA PUBLIC AGENCY Note: #U010723052026
Daily Diary (DD) - Day 152 of 2026
1159hrs: Still a few planets away from that 2000hrs (8pm) closing and 0300hrs (3am) opening time for my interaction with the world. My 0600h...
-
2318hrs: Net connectivity was sporadic and almost absent throughout the day today, due to security measures to ensure the annual parade on t...
-
1128hrs: Countdown to end of 2025: 64 days Along with the various activities I do on a daily basis, as of yesterday I have added a daily 2 m...

