2137hrs:
Day 123 at Maqbool Bhat Shaheed Square - Dadyaal.
0758hrs |
My punctuality deficit has decreased to 23 minutes.
Punctuality percentage: 71 days on time or early of 123 = 58% punctual.
....
Day 24 of our evening chore studies the other side of the rights coin viz. Citizen's Responsibilities. Again, what constitutes our responsibilities and what doesn't:
Set a reminder for my upcoming Space! https://t.co/nrN6URM6Zg
— Tanveer Ahmed (@sahaafi) October 6, 2022
The harder r rougher side of the #policy coin. What r our responsibilities as citizens? 2 both obtain our freedom & rights as well as maintain them. How can we contribute s citizens n terms of time, energy & resources?
Associated reference:
The following is a list of responsibilities that I have undertaken as a citizen since at least 2009. It is for illustration obviously and not intended to blow any trumpets, as that is almost always counterproductive. Essentially, a lot of us have to take a lot more responsibility than we are probably taking at the moment:
Space Count (That is: How many people have engaged so far): 68 (updated at 0437hrs on 09/10/2022)
Average space count (24 days so far): 197
....
کشمیر
فروشی !
آزاد
کشمیر اسمبلی کا ہنگامی اجلاس!!
کشمیر
فروشی کا الزام پاکستان میں سیاسی قیادت ایک دوسرے پر لگا رہی ہے۔ اور لگا تار لگا
رہی ہے۔
آزاد کشمیر کی قیادت
بھی دھبے دھبے الفاظ میں، یہ الزام لگا رہی ہے کہ کشمیر کا سودا ہوا ہے، لیکن اس
الزام کا کھل کر تحقیقات کے لئے کوئی اقدام کرنے کے لئے تیار نہیں۔
کہا جاتا ہے کہ
پاکستان کے مقتدر حلقے، 5 اگست 2019 کے انڈین ایکشن سے باخبر تھے۔
آزاد
کشمیر اسمبلی میں ایک فوری اجلاس بلا کر
اس الزام پر ایک بحث کا فوری انتظام کیا جائے۔
یہ
بحث آزاد کشمیر کے معتبرین، سول سوسائٹی
اور اسمبلی سے باہر موجود سیاسی جماعتوں،
اور مختلف مکاتب فکر کےنمائیندوں کی موجودگی میں ہو۔
ہر
مکتب فکر کے نمائندوں کو مدعو کیا جائے
پاکستان
کے وزیر اعظم، (چئیرمین کونسل)، وزیر خارجہ، وزیر امور کشمیر اور ان ہمدردوں کو جن
کے پاس کشمیر کا چارج ہے، کو بلا کر ان سے
سرعام یا ان کیمرہ in
camera وضاحت طلب کی جائے ۔
میرا
مشورہ ہے کہ آزاد کشمیر کی اسسمبلی ایک قرارداد کے ذریعے یا کشمیری از خود، کشمیریوں
کا ایک پینل تشکیل دیں، جو in camera وزیراعظم
پاکستان، وزیر خارجہ اور مقتدر حلقوں کے
ان نمائندوں سے سوالات کرے، جو خود کو کشمیریوں کے حق خودارادیت کی تحریک کے زیر و
زبر ترتیب دیتے ہیں۔ اور وکالت نامہ کے امین ہیں۔
سید
نذیر گیلانی
06۔10۔2022
No comments:
Post a Comment